کون ہے جو محفل میں آیا 3

سارہ خان

محفلین
یہاں پر کوئی مٹھائی بٹ رہی ہے جو آپ پہلے پہلے پہنچ رہے ہیِں ۔۔۔۔ :roll: :wink:

اب کوئی بھی آ جائے فہیم کے علاوہ ۔۔۔۔ :wink:
 

الف عین

لائبریرین
میرے آنے میں ہے کیا رسوائی؟؟؟؟
اب کیا راج سے امید رکھی جائے۔ ہاں میں نے ناگپور کے قیام کے آخری دن نیا ورق دیکھا تھا ایک پرانا شمارہ۔ اس کی فائلیں بھی آُ کے پاس ہیں کیا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top