کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
چلیں! ہم ہی آگئے واپس۔
ویسے شمشاد بھائی! محفل کے نئے نویلے ارکان یہاں نظر نہیں آتے۔ آپ ذرا گھیر کر لے آیا کریں نا۔۔۔ پتا ہے، آپ کے انداز اور لہجہ میں ایک اپنا پن سا ہے۔۔۔ اگر آپ نے شروع میں مجھے خوش آمدید کہہ کر ہنسی مذاق نہ کیا ہوتا اور مجھے ان دھاگوں کا ربط نہ دیا ہوتا تو شاید میں کبھی اس طرف نہ آتا۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمار بھائی آپ کے الفاظ کا شکریہ۔ اور کوشش کروں گا کہ نئے اراکین کو ادھر لاؤں۔ تاکہ ادھر رونق بڑھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کرتے ہیں جو اراکین ادھر نہیں آ رہے، ان میں سے پانچ کو لانے کی ذمہ داری آپ کی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top