کون ہے جو محفل میں آیا 29

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
آج تو لگتا ہے پوری محفل پر اکیلا میں ہی گھوم پھررہا ہوں۔
ہر جگہ سناٹا ہے:yawn:
کوئی بھوت بھی نہیں آج تو اس سناٹے میں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
بھوتوں کا بھلا یہاں کیا کام؟ چڑیلوں کا بھی یہاں کوئی کام نہیں۔

ارے آج زینب کو بھی بھوک نہیں لگی۔
 

زین

لائبریرین
بس طبیعت کچھ ٹھیک نہیں‌ہے اور موڈ‌بھی نہیں بن رہا تھا ، اس لیے غائب تھا۔

آپ کیسےہیں
 

زین

لائبریرین
بس کبھی کبھی ایسا ہوجاتا ہے کچھ کرنے کو دل نہیں کرتا۔

آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میری طبیعت الحمد للہ ٹھیک ہے۔
یہ تمہارے موڈ کو مجھے معلوم ہے ایسا کیوں ہوتا ہے؟
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی ، اپنی سمجھ میں کچھ نہیں‌آرہا۔

واضح الفاظ میں بتائیے ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top