کون ہے جو محفل میں آیا 28

شمشاد

لائبریرین
بھائی آپ بھی غلط جگہ پر آ گئے، وہاں مردوں کی بیٹھک میں آئیں تو آپ کی خاطر خواہ تواضع بھی ہو۔
 

فہیم

لائبریرین
وہاں تو ایک بار جانا ہوا تھا۔
وہاں بیٹھک خالی پڑی تھی۔
اور وہاں ایک بھینس بیٹھی جگالی کرہی تھی۔
چند مرغیاں دانا چکتی پھررہی تھیں۔

اب وہاں کیا کیا جاتا اس لیے ہم وہاں سے واپس پلٹ آئے:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
ہاں نہ شمشاد بھائی ہیں نہ تھانیدار وہاں کے ۔۔۔ ان سے کہہ کے تمہیں اندر کروا دوں گی ۔۔:tongue:



لو،
تھانیدار جی کی بات کررہی ہو۔
وہ تو ویسے ہی اپنے دوستوں میں‌ سے ہیں۔


ان کے ایس ایچ او صاحب خود ہمارے مداحوں میں سے ہیں:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ


الحمداللہ ڈاکٹر صاحب

آپ سنائیں خیریت سے ہیں اور آج کل کیا مصروفیات ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top