کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی نئی قسط شروع ہو گئی۔

سارہ کو کہا بھی تھا کہ نیا دھاگہ شروع کرے۔ لگتا ہے باورچی خانے میں چلی گئی۔
 

سارہ خان

محفلین
کون ہے جو محفل میں آیا ( 28 )

کون ہے جو محفل میں آیا اپنی مقبولیت کے اٹھائیسویں قدم پر ۔۔۔:applause:


شمشاد بھائی کو دعوت ہے کہ آ کر اس کا افتتاح کریں ۔۔۔:party:
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ آج دوپہر کے کھانے میں کیا بنایا ہے؟

یہ فاطمہ کو ایک دم سے چپ کیوں لگ گئی؟
 

سارہ خان

محفلین
میں نے نہیں امی نے گوبھی پالک بنائی ۔۔۔ میں نے آج کچن کا سب سامان نکال کر صفائی کی اس لئے پکانے کا کام امی نے کیا ۔۔۔

آپ سنائیں آج بھی خود پکائیں گے یا چھٹی مل گئی ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیسی دوست ہو تم اس کی کہ اس کا اتہ پتہ ہی معلوم نہیں، فون کر کے اس کا حال احوال تو پوچھو۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
سارہ آج دوپہر کے کھانے میں کیا بنایا ہے؟

یہ فاطمہ کو ایک دم سے چپ کیوں لگ گئی؟
آج پھر گھر سے کھانا نہیں ملا کیا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائ آج میرا موڈ آف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملائکہ کا موڈ دیکھ کر کچھ ٹھیک ہوگیا
 

شمشاد

لائبریرین
یہ موڈ آف کیوں ہو گیا؟ کیا پھر بجلی چلی گئی؟ اگر نہیں گئی تو سوئچ کو ہلاؤ جلاؤ، اور آن کر لو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top