کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یار یہ اندر کی خبریں باہر کون دے رہا ہے۔ آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ مجھے کھانا نہیں ملا؟
 

ف۔قدوسی

محفلین
کھانا شمشاد بھائی کو نہیں ملا اور موڈ فاطمہ کا آف ہے۔۔۔؟؟؟
نہیں میرا موڈ تو یوں ہی آف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور شمشاد بھائ کے ساتھ بہت ظلم ہورہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
یار یہ اندر کی خبریں باہر کون دے رہا ہے۔ آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ مجھے کھانا نہیں ملا؟
کس کو نہیں پتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پورا محفل جانتا ہے
 
وعلیکم السلام جیہ۔ کیسی ہو میری بہن؟ اللہ تمہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین

فاطمہ! چلو اب موڈ بالکل ٹھیک کرلو۔۔۔ جیہ کو دیکھ کر ہی سہی۔
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ فاطمہ کہ میری خاطر موڈ ٹھیک کر دیا

عمار بھائی میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم ۔ توپوں کے گھن گرج میں حاضر ہوں

و علیکم السلام

کیسی ہو اور منے میاں کیسے ہیں؟ لگے ہاتھوں منے میاں کے ابا کا بھی حال پوچھ لوں، انہیں کوئی یاد ہی نہیں کرتا۔ تو وہ کیسے ہیں؟ واثق کے ساتھ تو پہلے ہی بڑی زیادتی ہو چکی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
ہاہاہاہا شمشاد بھائی ، واثق کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہوئی میں تو راضی تھی ڈاکٹڑ بھائی نے بہو قبول کرنے سے انکار کر دیا

شمشاد بھائی یہاں سب کچھ ٹھیک نہیں ہیں۔ منگورہ میں بھی اب حالات خراب ہو گئے ہیں۔

منا اور اس کے ابا دونوں ٹھیک ہیں اور میرے بابا بھی ۔ الحمدللہ فی کل الحال
 

سارہ خان

محفلین
جیہ اتنے خطرناک حالات میں وہاں پر رہنا ٹھیک نہیں ۔۔ آپ لوگ پشاور یا کسی اور شہر میں شفٹ نہیں ہو سکتے ؟
 

جیہ

لائبریرین
کیا کریں سارہ ۔ "وہ" ڈاکٹر ہیں ناں تو ان کی ضرورت یہاں زیادہ ہے اسی وجہ سے کہیں نہیں جا سکتے
 

ف۔قدوسی

محفلین
شمشاد بھائ وہ آپکا نیا دھاگہ جو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔تصاویر میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام میں بھول گئ وہاں قریشی صاحب کا لکھ ہوا پیغام دیکھ لیں
 

عسکری

معطل
شمشاد بھائ وہ آپکا نیا دھاگہ جو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔تصاویر میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام میں بھول گئ وہاں قریشی صاحب کا لکھ ہوا پیغام دیکھ لیں

آج, 01:46 AM #47
فیصل قریشی
ماہر









کسی ظالم نے اسکول جانے پر دھمکیاں دیں ہیں اور ہم کر بی کیا سکتی ہیں

لو جی شمشاد بھای اس ایک فقرے کی وجہ سے محترمہ عقل مند فاطمہ بی بی نے فیصل بھای کو لڑکی سمجھ لیا۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
سمجھ گیا۔ وہ انہوں نے میری اس پوسٹ کے جواب میں لکھا ہے۔

one_in_billionp_Funzug1org_19.jpg


ہیلو دوست کیسی ہو؟ کل اسکول کیوں نہیں آئی؟

کسی ظالم نے اسکول جانے پر دھمکیاں دیں ہیں اور ہم کر بی کیا سکتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top