کون ہے جو محفل میں آیا 28

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

پھر غلط۔ بتایا بھی تھا کہ السلام علیکم ایسے لکھتے ہیں یعنی اسلام نہیں السلام۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

بھولتی بہت ہو۔ بادام کھایا کرو، اپنے خرچے پر، دماغ کے لیے اچھے ہوتے ہیں۔

اور ہاں اب اپنی پہچان انگریزی سے اردو میں کروا لو۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
و علیکم السلام

بھولتی بہت ہو۔ بادام کھایا کرو، اپنے خرچے پر، دماغ کے لیے اچھے ہوتے ہیں۔

اور ہاں اب اپنی پہچان انگریزی سے اردو میں کروا لو۔
بادام تو 1400 کے کھاچکی ہوں پر بھولنے میں اپنے ابو اور دادی پر گئ ہوں ۔۔۔۔۔ اور یہ پہچان یوزر نیم ہے کیا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top