کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وہ غلطی سے لفظ "نہیں" لکھنا بھول گیا ۔ اب تدوین کردی ہے ۔

نہیں طالوت بھائی نے جو پہلوان بتایا ہے وہ تو اللہ کو پیارا ہوچکا ہے
 

سارہ خان

محفلین
اہہوو فہیم سے لڑنے کو کب کہا ۔۔ پہلوان ڈھونڈ کے دینا تھا نہ تم کو وہ کام کرنے کو کہا ۔۔

ویسے آپ کیا خود wwf کے چیمپیئن ہیں ؟
 

زین

لائبریرین
نہیں‌،ایسا نہیں‌ہوسکتا۔
اگر آپ شریف ہے تو پھر آپ کا نام "فہیم شریف" کیوں نہیں‌؟
 

زین

لائبریرین
ہاں تو ان کی شرافت پر کوئی شک نیہں‌ہونا چاہیئے ۔

ویسے شریف تو عمر شریف بھی ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top