کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تم دونوں اب آئے ہو جبکہ آج دن میں سارہ اور شگفتہ نے میرا بھرکس نکال دیا، ابھی میں پھر دو نمبر والا دھاگہ شروع کرنے لگا ہوں۔ ادھر ہی رہنا۔
 

زین

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا ہا
بھائی آپ صرف دو ""خواتین"" کا مقابلہ نہیں‌کرسکے ؟
میں تو آج جارہا ہوں ذرا جلدی میں‌ہوں۔ فہیم بھائی کو پکڑے رہنا
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی بھی کیا بزدلی کہ نام سن کر ہی بھاگ رہے ہیں، میں نے تو اچھا خاصہ مقابلہ بھی کیا تھا لیکن وہ کہتے ہیں ناں ایک اکیلا اور دو گیارہ۔ تو وہ میرے لیے گیارہ ثابت ہوئیں۔
 

زین

لائبریرین
سچ بتاؤں تو تین دنوں سے ٹھیک طرح سے نہیں سو پایا ہوں اور پھر کل کالج بھی جانا ہے ۔
 

فہیم

لائبریرین
ہم ہیں تو کیا غم ہے۔

لیکن اکیلے اکیلے کھیلنے میں‌ کیا مزہ:rolleyes:

مزہ تو جب ہے تب کوئی خواتین بھی موجود ہوں

بلکہ خواتین کی بھی ٹیم موجود ہو اور ہماری بھی

تب ہے مزہ تو مقابلے کا:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی مان لیا کہ آپ بہت تھکے ہوئے ہیں۔ چلیں میں بھی نیا دھاگہ کھولنے کا پروگرام ملتوی کرتا ہوں۔ ویسے بھی اس وقت زینب بھی میدان میں ہے۔
 

زینب

محفلین
پر آپ کیوں ڈرنے لگے ہو پا جی یہ سمجھ نہیں آئی۔کہیں گھر کے کمپیوٹرمیں چھان بین کے دوران میری فوٹو تو نظر نہیں آگی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top