کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
نہیں آئی تو میری ہی تھی یہ اور بات کہ اپ کے کمپیوٹر میں وہ فولڈ لاک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
 

محمد وسیم

محفلین
اسلام و علیکم

میں اردو وب پر نیا ھں۔ مجھے ابھی کچھ بھی نھیں پتا، اس پر کیسے کام کرنا ھے۔ بس شمشاد صاحب اور سب لوگوں سے تعارف کروانا تھا۔ میرا نام محمد وسیم ہے۔ میں آئل اینڈ گیس کمپنی میں جاب کرتا ہوں۔ میں اٹھائس دن جاب پر ہوتا ہوں اور چودہ دن گھر پر۔ آجکل میں جاب پر ہوں 2 جنوری کو می گھر چھٹی پر جا رہا ہوں۔ بس اتنا کافی ہے۔


ً
 

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام وسیم صاحب بہت اچھی بات ھے کہ آپ نے اس فورم پر رکنیت اختیار کی۔ بس تعارف کے زمرے میں جا کر اپنا تعارف کرا دیجیئے۔ شکریہ۔ ویسے یہ اٹھائیس دن کام اور چودہ دن گھر کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔ بحرحال خوش آمدید
 

زینب

محفلین
اسلام و علیکم

میں اردو وب پر نیا ھں۔ مجھے ابھی کچھ بھی نھیں پتا، اس پر کیسے کام کرنا ھے۔ بس شمشاد صاحب اور سب لوگوں سے تعارف کروانا تھا۔ میرا نام محمد وسیم ہے۔ میں آئل اینڈ گیس کمپنی میں جاب کرتا ہوں۔ میں اٹھائس دن جاب پر ہوتا ہوں اور چودہ دن گھر پر۔ آجکل میں جاب پر ہوں 2 جنوری کو می گھر چھٹی پر جا رہا ہوں۔ بس اتنا کافی ہے۔


ً

خوش آمدید وسیم ۔۔28 دن جاب اور 14 دن گھر ویسم اگر برا نا لگے تو جاتے جاتے بتا جایئں اپ کا مہینہ کتنے دن کا ہوتا ہے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
آئل اینڈ گیس فیلڈ میں کچھ ایسا ہی ہوتا ہے کہ بہت سارے ملازمین کو ایک ماہ کام اور ایک ماہ کی چھٹی ملتی ہے۔ خاص کر وہ ملازمین جو " رگ " Rig پر کام کرتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ہمممممممممم
ایک آفس کا کام بھی کرنا ہے
اور اس کو چھوڑ کر میں یہاں لگا ہوا ہوں:blush:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top