کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہمم۔۔۔ یہ نیک بچی ہے بہت۔۔۔ اب دیکھیں نا۔۔۔ اس سے مجھے بھی یاد آگیا۔۔۔ لیکن ہمارے ہاں تو پہلی محرم پرسوں ہوگی شاید۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ سبکو ہی نیک کام کرنے کی ہدایت دے۔

میں بھی اب نکلتا ہوں کہ صبح دفتر بھی جانا ہے۔ آپ نے تو سوجی کا حلوہ کھا کر لمبی تان کر سونا ہے۔
 

زینب

محفلین
چلو جلدی کرو، دے دو کیا پیغام ہے۔ پھر مجھے جانا بھی ہے۔
اتنی دیر کر دی پا جی اب رہنے دیں میں‌اپے صبح دے لوں گی

آپ جائیں شمشاد بھائی جان۔۔۔ وہ جاچکی ہے۔ :)

میں‌آچکی ہوں میرا بجلی کی طرح انے جانے کا کوئی ٹئم نیئں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

اتنے لمبے لمبے غوطے ماریں گے تو بات چیت میں مزہ کیسے آئے گا۔

کہیے کہاں رہے اتنا عرصہ اور کہا حال احوال ہے؟
 

زین

لائبریرین
نہیں۔ خوا۔3 سے نہیں‌(سوائے زینب بہن کے :grin:)

کوئی ہٹا کٹا پہلوان ہی ڈھونڈ کر دو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top