آفس میں میرے زیرِ استعمال ایک مانیٹر تو آج جواب دے گیا ہے بار بار بجلی کے جھٹکوں کے سبب۔۔۔ آپریٹنگ سسٹم بھی کافی گڑبڑ کرچکا ہے۔۔۔ اللہ خیر کرے۔میں نے خود نئی ہارڈ ڈسک لی تھی ابھی ۔۔ بلکہ تقریباً ہر چیز نئی ۔۔۔ اب پھر بار بار بجلی جانے سے پی سی ڈایریکٹ آف ہوتا ہے ۔۔ پھر نہ خراب ہو جائے ۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم !!!!!!
آج کافی دنوں کے بعد محفل کا چکر لگ رہا ھے، امید ھے سب ہی خیریت سے ٹھیک ٹھاک ہونگے۔
مبارک ہو بھائی ،
بہت بہت ۔
کس چیز کی ڈگری حاصل کی یہ تو بتائیں۔
مبارک ہو حسن بہت بہت ڈگری کی۔
اب مبارک کیسے دیں، کسی کو معلوم ہو تو مبارک بھی دے۔
پڑھائی مکمل ہو چکی جناب، رزلٹ بھی آ لیا اور ڈگری بھی وصول کر چکا ہوں الحمدللہ۔ دسمبر کی 16 تاریخ ہی کو ڈگری کی تقسیم کی تقریب ہوئی۔ مبارک تو دے دو اب۔۔۔