کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
شکریہ سارہ اور مٹھائی کا کیا کِیا جائے بس یوں کرو کہ بازار سے منگوا کے کھا لو اور بِل میرے کھاتے میں ڈال دینا:)
 

سارہ خان

محفلین
تمہارا کھاتہ کہاں ہے ۔۔ بتاؤ تو پھر منگواتی ہوں ۔۔

اب اگے کے کیا ارادے ہیں ؟ مزید پڑھنا ہے یا جاب وغیرہ ؟
 

حسن علوی

محفلین
اب پہلی کوشش تو جاب ہی کی ھے مگر انشاءاللہ پڑھائی کو بھی ساتھ ساتھ جاری رکھنے کا ارادہ ھے۔ دیکھو حالات کیا رُخ اختیار کرتے ہیں بس اللہ تعالٰی سے بہتری ہی کی دعا ھے۔
اور تم نے میرا کھاتہ ابھی تک کھولا نہیں اپنی طرف؟ بہت نایاب ہو بھئی اس ضمن میں کیونکہ بہت ہی کم لوگ ایسے ہیں جن کا میں نے کچھ دینا دلانا نہ ہو;)
 

شمشاد

لائبریرین
اس کھاتے کے چکر میں کہیں میرا کھاتہ نہ بھول جانا۔ اب پھر کب پاکستان جانا ہے؟ پھر میں بھی انہی دنوں پاکستان جانے کا پروگرام بناؤں۔
 

زین

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا خواتین غائب ہیں‌اس لیے موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
ہائیں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

:eek::eek::eek::eek::eek:
:eek::eek::eek::eek::eek:
:eek::eek::eek::eek::eek:
:eek::eek::eek::eek::eek:
:eek::eek::eek::eek::eek:
:eek::eek::eek::eek::eek:

:eek::eek::eek::eek::eek:
:eek::eek::eek::eek::eek:
:eek::eek::eek::eek::eek:

:eek::eek::eek::eek::eek:
:eek::eek::eek::eek::eek:
:eek::eek::eek::eek::eek:
:eek::eek::eek::eek::eek:
:eek::eek::eek::eek::eek:
:eek::eek::eek::eek::eek:

:eek::eek::eek::eek::eek:
:eek::eek::eek::eek::eek:
:eek::eek::eek::eek::eek:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top