کون ہے جو محفل میں آیا 26

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
رات کو میرا نیٹ ہی گڑبڑ کر گیا۔ دوسرا دھاگہ بھی نہیں کھول سکا اور نہ ہی آپ میں سے کسی نے کھولا۔
آج دن میں لڑکیوں کا راج رہے گا۔ دیکھیں وہ کیا کرتی ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
میدان خالی دیکھ کر مار لیا آپ لوگوں نے ۔۔۔۔:beating:

لڑکیاں کم آتیں ہیں محفل پر ۔۔ لڑکے اتنے زیادہ ۔۔۔۔ برابر کا مقابلہ ہو تو بات ہے نہ ۔۔:roll:
 

زین

لائبریرین
اللہ پاک کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ٹھاک۔

محفل میں‌ کیا نیا چل رہا ہے ؟، شمشاد بھائی کہاں‌غائب ہیں۔
 

زین

لائبریرین
اتنی رات گئے محفل گردی کریں گی تو امی کا حملہ تو ضروری ہی ہوگا ناں

خیر جو بھی ہم نے تو "شبِ خون" مار کر اپنی شکست کا ""بدلہ"" لے لیا

:) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top