کون ہے جو محفل میں آیا 26

شمشاد

لائبریرین
بس مجھے یہی خطرہ تھا کہ ادھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ کو یاد کیا اور ادھر وہ حاضر

ویسے کیا بات ہے آج کچھ جلدی بھوک نہیں لگ گئی تمہیں؟
 

زین

لائبریرین
السلام علیکمممممم لیں جی شمشاد بھائی یاد کریں اور زینب ناٹپکے ایسا کبھی ہو سکتا ہے بھلا
وعلیکم السلام
ویسے یاد میں نے کیا تھا ۔ شمشاد بھائی نے جواب دیا
اب پتہ چلا ۔ چپکے چپکے پیغامات پڑھتی ہیں آپ اور ریپلائی نہیں‌کرتی ؟

:)
 

زین

لائبریرین
آتو گیا ہوں ۔ اب جلدی جلدی سے حملے کریں تاکہ """دشمن""" کو جلدی شکست فاش دی جائے ۔
 

زین

لائبریرین
زینب بہن کا تو وقت ہی یہی ہے چھاپے مارنے کا

الحمداللہ ، میں ٹھیک ٹھاک ہوں ۔ آپ سنائیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top