السلام علیکم جویریہ ، فائل میں دیکھ لی ہے اچھا اگر ابھی م س ن پر آ سکیں تو آئیں پلیز البتہ اب سے ٹھیک دس منٹس بعد ۔ میں ذرا لنچ سے انصاف کر آؤں![]()
آج کل میں میں نہ کیا کریں۔ کچھ خیال کر لیں، آگے بڑی عید آنے والی ہے۔![]()
خوش آمدید باجو۔ آج تو خاصا وقت دیا آپ نے محفل کو۔
لگتا ہے عید کی مصروفیات ختم ہو گئی ہیں۔