کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ابھی بھی جب کمپیوٹر آن کیا تھا تو یہی مسئلہ رہا پھر بہت دیر بعد جا کے بہتر ہوا ۔ اب اس وقت کافی بہتر ہے ، موڈی کمپیوٹر ۔
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام عندلیب ۔۔ آپ کے اندازے سے پہلے ہی ا رہی تھی میں ۔۔

دن میں کہاں ہوتی ہیں آجکل آپ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
دو غیر حاضر خواتین تو آ گئیں، یہ تعبیر کہاں رہ گئیں اب؟ سارہ کو معلوم ہو گا۔
 

تیشہ

محفلین

السلام علیکم بوچھی ، تھینک گاڈ آپ آنلائن ہیں ، خیریت سے ہیں ناں ، میں آپ کا میسج دیکھا ہے بلاگ پر :) آپ کب فرصت سے ہوں گی ؟ اور گھر میں سب ٹھیک ٹھاک ہیں ناں ؟ دعوت کی تیاریاں ہو گئیں سب اور فرحت کہاں ہیں
؟




وسلام ، جی بلکل تھیک ٹھاک :music: ، بہنیں آئی ہوئیں ہیں آج ، تو انکے ساتھ ہی میں بھی نکل رہی ہوں انشااللہ اب اگلے ہفتے ملاقات ہوگی ۔ :music: فرحت بلکل ٹھیک ٹھاک ہیں ہر دوسرے دن ہم ایک دوسرے سے رابطے میں رہتی ہیں ، :music:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تم سے اس لیے پوچھا تھا کہ ایسی خبریں تمہارے پاس ہی ہوتی ہیں۔ خیر۔

آج جیہ کہاں رہ گئی؟
 

سارہ خان

محفلین
سعود بھیا کے پاس بھی ہوتی ہیں خبریں تعبیر سسٹر کی ویسے ۔۔:tounge: وہ اکثر اپنے بزی ہونے کا ذکر کرتی رہتی ہیں ۔۔۔ اور میل اور پی ایم کرنے کے معاملے میں تو مجھ سے زیادہ سست کوئی نہ ہوگا ۔۔:(۔۔ خود ہی کسی وقت میل یا فون کر کے بتا دیتیں ہیں ۔۔:cat:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top