کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
اور اب 'کون ھے جو محفل میں آیا' کی تئیسویں قسط کے ساتھ حاضر۔۔۔۔

آیئے شمشاد بھائی آپ کو یقیناً اس وقت میری خوشی کا اندازہ ہو رہا ہوگا:):):):):):):)
 

عندلیب

محفلین
آپ دونوں فکر نہ کریں‌ میں‌انتظار کر لوں گی ۔ ویسے آج کل دن گھنٹوں کی طرح ، مہنے دنوں کی طرح اور سال مہینوں کی طرح‌گزر رہے ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے جب سال مہینوں کی طرح گزریں گے تو صدیاں سالوں کی طرح ہی گزریں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور ہو گی یہ خوبصورت پینٹنگ لیکن اتنی مختصر ہونے کے وجہ سے اس کا سارا حسن کھو گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شگفتہ بہن۔
کیسی ہیں آپ؟ اور یہ آپ کہاں غوطہ مار جاتی ہیں کئی کئ دنوں کے لیے۔
 

حسن علوی

محفلین
ضرور ہو گی یہ خوبصورت پینٹنگ لیکن اتنی مختصر ہونے کے وجہ سے اس کا سارا حسن کھو گیا ہے۔

اب اوتار تو اتنا سا ہی ہو سکتا ھے محفل، ایڈمن سے گزارش ہی کی جا سکتی ھے کہ اوتار کا حجم بڑھا دیں تاکہ پینٹنگ کا حُسن بحال ہو سکے۔ :confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top