کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

تعبیر

محفلین
کیوں؟؟؟آپ کب سے خوفناک ہو گئے :confused: :confused:

آپ کیا بھتہ وصول کرنے والے ہیں یا مسجد کے لیے چندہ اکھٹے کرنے والے :grin:
 

الف عین

لائبریرین
زکریا سے ڈرنے والے محفل والو نہیں ہم
آ تو گئے ہیں لیکن اب کس کو دعوت دی جائے۔
جو آئے اس کو السلام علیکم
 
وعلیکم السلام!

ارے آج تو زہرا بٹیا بھی آئی ہوئی ہیں۔ :)
ہم بخیر ہیں! عندلیب اپیا آپ کے کیا حال ہیں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top