کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی ہاں اپیا کے حکم کے بموجب حاضر تو ہو گیا ہوں پر اب سونے کا ارادہ کر رہا ہوں۔

ایک عدد افسانے کے اتمام کو لیکر اب تک جاگ رہا تھا۔ بحمدہ اللہ وہ مکمل ہو گیا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
رات کو خاصی محفل جمی لیکن میرے کمپیوٹر پر قبضہ گروپ نے زبردستی قبضہ کر کے مجھے بے دخل کر دیا تھا اس لیے حاضر نہ ہو سکا۔ ابھی بھی بس چوری چھپے ہی حاضر ہوا ہوں۔ اب نکلتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی آج دفتر سے فرلو لگا کر کھسک آیا ہوں تو سوچا ذرا محفل کی سیر شیر کی جائے۔

یہ سارہ خان کہاں رہ گئی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top