کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ویسے بزلہ سنجی میں آپکا بھی ثانی اب تلاش کرنا ہوگا۔۔۔ ہم تو صرف محسن بھائی کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا :)

در اصل موقع محل بڑھی ہوئی ٹریفک کے چلتے از خود پیدا ہو گیا۔ ورنہ میں نے تو تفسیر بھائی کے تعارف والے غار میں گھسنے کی بابت عرض کیا تھا۔

ورنہ میں اور بزلہ سنجی کی جرات!!
شمشاد بھائی، ظفری بھائی، زکریا بھائی، محسن بھائی، زونی اپیا اور آپ کے سامنے۔ :)
 
ارے بھائی خوف خدا بھی کوئی چیز ہے ہم اور شوخی ۔۔۔ کیا دو مختلف چیزیں نہیں ہیں ؟;)
 
ظفری

لائبریرین
کیا بات ہے زکریا ۔۔۔۔ کیا آج کل کچھ نئے تجربات کر رہے ہو ۔؟ ;)
ابنِ سعید اپیا اور زلیخا چچا ۔۔۔۔ معاملہ کیا ہے ۔ ؟ :grin:
 
تعبیر

محفلین
میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟؟

میں اور غائب :eek: یہ بات ہاجمولا کھانے کے بعد بھی ہضم نہیں ہوئی

یہ ڈاکٹر صاحب کی نیئ مریضہ ہیں کیا :confused: ;)
 
میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسی ہیں؟؟

میں اور غائب :eek: یہ بات ہاجمولا کھانے کے بعد بھی ہضم نہیں ہوئی

یہ ڈاکٹر صاحب کی نیئ مریضہ ہیں کیا :confused: ;)

ارے بھئی زلیخا والا آئٹم زونی نے متعارف کرایا ہے ہم تو یوسف کو ڈھونڈ رہے ہیں:) بی بی جی:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top