کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ تحقیقات کی ضرورت نہیں ۔ میں آپ کے پولیس اسٹیشن کا خفیہ آدمی ہوں ۔ ساری معلومات میرے پاس ہیں ۔ آپ کہیں تو بمعہ ثبوت ان نئی اور پرانی خواتین کے بارے میں سارا ریکارڈ آپ کے آفس میں لے آؤں ۔ ;) ۔۔۔ :cool:







یاخدا :eek: یہ کس کو چاچو بنا لیا اعتبار کر کے;):grin:
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی خیر تو ہے نظر کیوں نہیں آ رہا، اتنا اندھیرا تو نہیں ہے، سٹریٹ لائیٹس بھی آن ہیں اور موسم بھی صاف ہے۔
 

زینب

محفلین
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو واقعی میں کوئی نظر نہیں‌آرہا کہ اس وقت میں اکیلی ہوں یہاں‌مٹر گشت کے لیے
 

زینب

محفلین
کچھ نیا تازہ نہیں‌سب باسی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اج اپ اکیلے اکیلے کیا کر رہے ہیں‌یہاں۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top