کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے اتوار کی وجہ سے خاصے اراکین غیر حاضر ہیں۔
اور تو اور اعجاز بھائی کی بھی یہاں غیرحاضری ہو گئی۔
 
ظفری

لائبریرین
بڑی اچھی تحریر تھی ظفری اپکی ۔۔۔۔ مبارک ہو۔۔۔ میرا سلام قبول کیجئے
شکریہ ۔۔۔۔ دراصل وہ ایک چھیڑخانی تھی ۔ جو ہم نے ان انکل سے کی ۔ چونکہ لکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں ۔ لہذا اس واقعہ کو کچھ پرلطف بنانے کی بھی جسارت کی ۔ آپ کو پسند آیا ۔ اس حوصلہ افزائی کے لیئے آپ کا بہت شکریہ اور وعلیکم السلام ۔ :)
 
بس نظر اتے رہا کرو روزانہ۔۔۔۔۔ اور اگر ہم نظر نہ بھی ائیں تو بھی ایک پی ایم ہمارے ان باکس میں چٹخا دیا کرو۔۔۔۔ :) کہ ہم ائے تھے پر دیدار روا نہ ہوا:)
 
میرے بارے میں یہاں مشہور ہے کہ جب ظفری روزآنہ اس طرح نظر آنے لگے ( جیسا کہ آج کل نظر آرہا ہوں ;) ) ۔ تو سمجھو ظفری ایک لمبے عرصے کے لیئے غائب ہوا چاہتا ہے ۔ :)
 
بن بوتل کا جن بننے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ورنہ ہم تمہیں ایم ایس این اور یاہو پکڑ ماریں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top