کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
:eek: ہیں یہ کیسی سہیلی ہے؟ مجھے تو پتہ ہی نہیں اور پھر ساتھ میں بھیا بھی لکھ رہی ہے، ضرور کہیں نہ کہیں کچھ گڑبڑ ہے۔ اور آپ کیا بتائیں گی بھابھی کو، میں نے خود ہی بتا دیا ہے، وہ کہہ رہی ہیں یہ اس نام کی تو ان کی بھی کوئی سہیلی نہیں ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اب کون آئے گا۔۔۔۔ انگشت بدنداں ہوں کہ کیہں ہری بتی نہیں جلتی دکھائی دے رہی ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم

یونیورسٹی کمپیوٹر لیب سے میری حاضری ہو رہی ھے چھوٹی سی۔ یہ باقی سب کہاں ہیں بھئی؟
 

سکون

محفلین
آج سب دوپھر کا کھانا کھان گئے ہیں ۔ہم ہی یہاں موجود ہیں سو آپ کے آواز پہ لبیک کہ رہے ہیں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں تو دوپہر کا کھانا کھا چکا ہوں۔

اس وقت سارہ خان کو آنا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے معلوم تھا کہ یہ تمہارے آنے کا وقت ہے۔

تمہاری بھابھی گزشتہ ایک گھنٹے سے فون پر مصروف ہے اور پچھلے دس منٹ سے خدا حافظ ہو رہا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
میرے انے کا وقت تو آجکل بجلی کے آنے جانے پر منحصر ہے ۔۔:( آج چھٹی ہے تو شکر ہے بجلی نہیں گئی ۔۔

ہاہاہا یہ تو بالکل میری امی والا حال ہے ۔۔:grin: وہ بھی فون کی جان ایک دو گھنٹوں سے پہلے نہیں چھوڑتیں ۔۔ خصوصاً جب اپنی بہنوں بھانجیوں سے بات کر رہی ہوں ۔۔:)
 

محمد وارث

لائبریرین
اب میں چلا آیا۔

آج چھٹی ہے لیکن مجھے آفس آنا پڑا :(

مجھے نفرت ہے۔
مجھے نفرت ہے کام کرنے سے۔
مجھے نفرت ہے کام کرنے سے چھٹی والے دن۔
:grin:
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت تلخ ہیں بندۂ مزدور کے اوقات

دراصل ہمارے کچھ یورپین کسٹمرز آئے ہوئے ہیں سو مجبوراً آنا پڑا آفس۔ :(
 

تیشہ

محفلین
:eek: ہیں یہ کیسی سہیلی ہے؟ مجھے تو پتہ ہی نہیں اور پھر ساتھ میں بھیا بھی لکھ رہی ہے، ضرور کہیں نہ کہیں کچھ گڑبڑ ہے۔ اور آپ کیا بتائیں گی بھابھی کو، میں نے خود ہی بتا دیا ہے، وہ کہہ رہی ہیں یہ اس نام کی تو ان کی بھی کوئی سہیلی نہیں ہے۔




میری بھی نہیں ، فرزانہ کی بھی نہیں ، آپکی بھی نہیں تو ہے کس کی :confused:؟
اور پھر یہ سہیلی بچاری آکر ، چلی کہاں گئی آخر :grin: ؟ سوچنے والی بات ہے :grin: کیا پتا بچاری کو بخار چڑھ گیا ہو :rolleyes: اور ابھی تک اتر ہی نا رہا ہو :confused:
zzzbbbbnnnn.gif

اسی لئے نا آسکیں دوبارہ ،،
 

زونی

محفلین
اور یہ رہی میری متوقعاً مختصر حاضری السلام علیکم اہل محفل کیسے مزاج ہیں سب کے،:)

اور میرے یقیناً کوئی اللہ کا مہربان بندہ;)
 

شمشاد

لائبریرین
باجو اللہ کرے اس کا بخار اتر جائے۔

زونی آپ کا اس وقت حاضری متوقع تو نہیں البتہ غیر متوقع کہہ سکتے ہیں۔
 

زونی

محفلین
باجو اللہ کرے اس کا بخار اتر جائے۔

زونی آپ کا اس وقت حاضری متوقع تو نہیں البتہ غیر متوقع کہہ سکتے ہیں۔






کس کو بخار چڑھا ہوا ھے شمشاد بھائی;)

چلیں اب دوسری غیر متوقع حاضری کو ملا کر ایک متوقع حاضری ہو گئی :grin: دوبارہ السلام علیکم:cool:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top