کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں تو روز ہی خوش ہو لیتا ہوں! کوئی آج نئی بات تھوڑی ہے۔ :)

اپیا تھوڑی سی احتیاط سعید آپ کے بھائی ہونگے تو ابن سعید ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ :)
 

زینب

محفلین
میں تو روز ہی خوش ہو لیتا ہوں! کوئی آج نئی بات تھوڑی ہے۔ :)

اپیا تھوڑی سی احتیاط سعید آپ کے بھائی ہونگے تو ابن سعید ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ :)

تو ایک بار پھر سے خوش ہو لیں میں پھر سے آن پہنچی ہوں۔:grin:۔۔۔۔۔اب نام اپ نے خود ہی ایسا رکھا اپنا نام کیوں نا رکھا۔بھلا مجھ سے لامبے نام نہیں‌لکھے جاتا اپنے نام کا شارٹ کٹ بتایئں۔۔۔۔
 
ٹھیک ہے یہ ٹوپی پکڑیئے تاکہ میں قاعدے سے خوش ہو سکوں۔ :)

اور ہاں اپیا ایک عد نام ہے میرا وہ ہے سعود عالم اس کا عالم گول بھی کر جائیں تو مسئلہ نہیں۔ :)
 

زینب

محفلین
اچھا سعود تو پہلے بتانا تھا نا۔۔۔۔۔۔۔چلو پکڑاو ٹوپی اور ہو لو خوش۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ اپ کہاں چھپ کے بیٹھے ہوتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ میرے پیچھے پیچھے چلے اتے ہو جواب دینے
 
اپیا میں تو یہیں ہوتا ہوں۔ اس بار بھی صبح سے ہی تھا۔ ایک ونڈو میں کچھ کوڈنگ کرتا رہتا ہوں اور ساتھ ساتھ محفل گردی بھی کرتا رہتا ہوں۔ :)

اپیا جانے سے پہلے میری ٹوپی ضرور دیتی جائیے گا۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
وعلیکم حیدر آبادی سلام عندلیب۔
لیکن واقعی جو حیدر آبادی سلام ہوتا ہے، وہ مجھے پسند نہیں۔۔۔ بس سجدہ اور کسے کہتے ہیں۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top