تب تک ہم آجاتے ہیں۔ کیسے ہیں سعود بھائی؟
بس اجکل بھایئوںکے "ماڈل " ہی ایسے آرہے ہیں۔۔۔۔بھایئوں کو اپنی کم دوسروں کی بہنیں زیادہ اچھی لگتی ہیں
اچھا تم بھی ہو۔۔۔۔ کہو، محب سے ملاقات کیسی رہی؟
میں نے کہا السلام علیکم، کسی نے سنا یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
کس کے کانوں کا میل نکالنے کا ارادہ ہے؟![]()