کون ہے جو محفل میں آیا 12

تیشہ

محفلین
ایک اور سرخ ہوا جیسے ایک اور سرخ رو ہوا:grin:

پر کس کے سامنے سرخ رو ہوا ؟
Dancing_Doll.gif
 
شمشاد

لائبریرین
میں ادھر ہی ہوں اور ابھی کچھ دیر رہوں گا۔

مبارک ہو ماہر کا عہدہ لیکن مزہ نہیں آیا۔ پتہ ہے پورا سال ہو گیا ہے اس محفل میں آئے اور اب جا کے کہیں ایک ہزار خطوط ہوئے ہیں۔ ایسا کیوں؟
 
حسن علوی

محفلین
میں ادھر ہی ہوں اور ابھی کچھ دیر رہوں گا۔

مبارک ہو ماہر کا عہدہ لیکن مزہ نہیں آیا۔ پتہ ہے پورا سال ہو گیا ہے اس محفل میں آئے اور اب جا کے کہیں ایک ہزار خطوط ہوئے ہیں۔ ایسا کیوں؟

خیر مبارک۔

وہ شمشاد بھائی کیا ھے کہ میں نے اب جا کر کہیں باقاعدگی سے محفل میں آنا شروع کیا نا تو اس لیئے اب جا کر ماہر ہو رہا ہوں ورنہ تو کب کا ہو جاتا۔ بس اب میری رفتار دیکھیئے گا آپ;)
 
شمشاد

لائبریرین
رفتار سے یاد آیا، اگر لائبریری کے لیے کسی کتاب کا کچھ حصہ ٹائپ کرنےکے لیے دیا جائے تو کر سکیں گے؟
 
حسن علوی

محفلین
میں نے محب سے بھی پوچھا تھا اس بارے میں، چلیں اب آپ رہنمائی فرما دیجیئے میں پوری کوشش کروں گا انشاءاللہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top