کون ہے جو محفل میں آیا 11

زینب

محفلین
یہ تم ہر دفعہ ٹپک کے ہی کیوں آتی ہو؟ سیدھی طرح کیوں نہیں آتی سامنے والے دروازے سے۔


ٹپک کے انے میں‌بھی ایک راز ہے جناب۔۔۔۔۔۔سامنے سے آوں تو دیر سے آنے پے آپ پکڑ کے کان نہیں‌کھینچو گے کیا:grin: اسی لیے چھپ چھپا کے آتی ہوں تاکے آپ کی نظر ہی نا پڑے:grin:
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم زینب بہن۔ کیسی ہیں؟ آپ کو پہلی دفعہ مخاطب کرکے خوشی ہو رہی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top