کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین



animated087.gif
مجھے یہ بتاؤ یہاں کوئی مٹھائی بٹتی ہے جو بار بار بار آکر اک دوسرے کے نام لکھے جاتے ہیں :confused: ۔ کہ اب شمشاد ۔۔۔
اور اب ضبط ۔۔۔، اور اب فلاں ، ۔۔ ۔۔
animated087.gif
اسکا کوئی فائدہ بھی ہے ۔ :confused: ؟
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی آج باجو شاید پہلی دفعہ اس دھاگے پر آئی ہیں۔ خوش آمدید

اب بھلا کون آئے گا میرے بعد؟
 

پاکستانی

محفلین
خوش آمدید باجو، واقعی آج پہلی بار باجو اس دھاگے پر آئی ہیں۔
باجو اس دھاگے پر ایک دوسرے کے نام بار بار رٹا لگا کر اس لئے کہے جاتے ہیں کہ پھر زندگی بھر ان ناموں بھولایا نہ جا سکے۔
 
مت پوچھئے فاتح بھائی! صدارتی انتخاب کے نتائج کے بعد دل ٹوٹ سا گیا ہے۔۔۔ :( جی کررہا ہے کہ روتا رہوں اس قوم کی بد نصیبی اور حکمرانوں کی بے غیرتی پر۔
کراچی کے حال چال تو ٹھیک ہی ہیں، آپ سنایئے۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top