کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں بھی تو ہوں۔
شمشاد آج جاگنے کی رات ہے۔ سوچا پہلے یہاں جاگ لیا جائے، پھر کچھ عبادت کروں۔

جی روزے تو ایسے گئے کہ پتہ بھی نہ چلا، تیسرا عشرہ شروع ہو چکا۔
دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی عبادت قبول فرمائے۔
 

پاکستانی

محفلین
وعلیکم السلام جناب

پاکستان کا موسم تو منیر بھائی ہی بتائیں گے، یہاں کا ابھی گرم ہی ہے۔


جی شمشاد بھائی پاکستان میں آجکل موسم انتہائی گرم ہے، 6 کو صدارتی الیکشن ہیں، اس لئے آپ سمجھ سکتے ہیں یہاں کی موسمی حالت
smile1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
جہاں " کوئی بھی جو آن لائن ہو " لکھا ہوا دیکھیں، سمجھ لیں عیشل نے لکھا ہے۔

اب کوئی رات کا راہی۔
 

میم نون

محفلین
زینب بہن، عمار بھائی، اسلامُ علیکم۔
آپکے ہاں تو کافی دن ہو گا۔۔۔ ہم نے تو ابھی سحری کی ہے۔

اب عمار بھائی
 

میم نون

محفلین
جی ہاں، یاں تو ابھی صبح ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ سنایئے، سب خیر خیریت ہے؟
اللہ کا کرم ہے بھائی جان۔۔۔

وعلیکم السلام۔۔۔۔ابھی دن شروع ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اب ہم سونے کی تیاری میں ہیں
ہیں یہ چاند پر دن میں‌سوتے ہیں؟ تبھی میں‌کہیوں کہ یہ زمین کی نسبت الٹا کیوں گھومتا ہے :grin:


پہلے میں نے "سحری" کی جگہ "افطاری" لکھ دیا تھا :eek:


اب زینب
 
میں الحمد للہ ٹھیک ٹھاک فاتح بھائی۔۔۔۔ کلیات بہادر شاہ ظفر ڈاؤنلوڈ تو کرلی ہے۔۔۔۔۔ کسی بہت ہی ماہر اور عقلمند نے کمپوز کیا ہے اسے ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔ ;)
آپ سنائیں، مزاج بخیر؟
 

فاتح

لائبریرین
الحمد اللہ کرم ہے مالک کا۔
جی ہاں! واقعی انتہائی زیرک کمپوزر کا کمال ہے یہ۔ لیکن اعجاز صاحب نے ایک منتر بتایا تو ہے Ascii وغیرہ میں منتقل کرنے اور اسے شارق کے کنورٹر سے یونیکوڈ میں بدلنے کے لیے۔ لیکن مجھے علم نہیں کہ کس قدر آسان اور درست طور پر ایسا ممکن ہے۔
آج دفتر سے چھٹی ہے کیا؟

فرخ صاحب بھی آن لائن ہیں۔ کیسے ہیں جناب؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top