کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

فہیم

لائبریرین
شکر ورنہ مجھے تو اکیلے میں وحشت ہونا شروع ہوگئی تھی۔
اور سنائیے۔
مزاج گرامی کا تاپمان کس سطح بلندی پر ہے آج کل۔
 

جیہ

لائبریرین
بھئی میں تو سارا دن گھر پر رہتی ہوں ، مجھے باہر کے حالات کا کیا پتہ

البتہ ایک اندرونی خبر با وثوق ذرائع سے یہ ایک کہ

ایک ہفتہ پہلے ملا فضل اللہ بلکہ ملا غضب اللہ کو انتہائی زخمی حالت میں گرفتار کیا جا چکا ہے اور اس وقت سی ایم ایچ پنڈی میں زیر علاج ہے۔ عید سے پہلے اس کی گرفتاری کا اعلان متوقع ہے۔ یہاں طالبان دھڑا دھڑ سرنڈر ہو رہے ہیں یا مر رہے ہیں۔ ان کا قصۃ ختم ہونے والا ہے انشاء اللہ العزیز
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top