کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

ظفری

لائبریرین
کچھ نہیں جی ۔۔۔۔ بس احتیاط کی ہدایت کی ہے کہ آخری عشرے میں بخشش ہوجاتی ہے ۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
۔۔ ہم نے کہا نا کہ کھانے کی باتیں نہ کریں ہمارے منہ میں پانی بھر آتا ہے اور ابھی افطار میں 7 گھنٹے رہتے ہیں :(
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی ابھی افطار میں ساڑھے چھ گھنٹے باقی ہیں اور دفتر میں کام بھی ڈھیر سارا کرنا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
یہاں تو افطار ہوئے وقت ہوگیا ہے۔
ابھی تو میں سیون اپ پی رہا ہوں‌کسی نے پینی ہوتو بتادے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top