کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہوں میں ۔۔اور دودھ کے علاوہ بھی بہت کچھ کھاتی ہوں لیکن اس ٹائم کچھ نہیں دل کررہا کھانے کو ۔۔
ہیں مانو بلی دودھ کے علاوہ بھی بہت کچھ کھانے پینے لگ گئی ہیں، اچھا یہ جدید دور کی بلیاں ہیں ناں اس لیے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں بھی اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک ہوں کیا ہو رہا ہے
اور سعود بھائی کون سی دال کے ساتھ چاول کھائیں ہیں میں نے بھی چاول ہی بنائے ہیں آلو چاول
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں بھی اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک ہوں کیا ہو رہا ہے
اور سعود بھائی کون سی دال کے ساتھ چاول کھائیں ہیں میں نے بھی چاول ہی بنائے ہیں آلو چاول
کچھ خاص نہیں ہورہا لالہ بس کچھ ویڈیوز دیکھ رہی تھی ۔
بھیا تو چلے گئے آپ خود بنائے چاول لالہ ؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وہ پتا کیا لالہ ہر چیز کا ذائقہ کچھ عجیب سا ہوگیا ہے میرے لیے ۔۔اس لیے صرف ایک پلیٹ لوں گی ناں اور اگر زیادہ بھوک لگی تو آپ اور دینے سے منع تھوڑی کریں گےبھیا۔:)
 
مقدس

لائبریرین
میں یہی ہوں لیکن مجھ لیکن پتا نہیں کیوں مجھ سے پوسٹ نہیں ہو رہی تھی۔۔ بار بار کلک کرنے پر بھی
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وہ پتا کیا لالہ ہر چیز کا ذائقہ کچھ عجیب سا ہوگیا ہے میرے لیے ۔۔اس لیے صرف ایک پلیٹ لوں گی ناں اور اگر زیادہ بھوک لگی تو آپ اور دینے سے منع تھوڑی کریں گےبھیا۔:)
تو اگر میرے پاس ختم ہوگے تو پھر کیا کروں گا ہمممم اور یہ ذائقہ کیوں عجیب سا ہوا ہے دوائی کھائی ہے کیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top