کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
تو اگر میرے پاس ختم ہوگے تو پھر کیا کروں گا ہممم م اور یہ ذائقہ کیوں عجیب سا ہوا ہے دوائی کھائی ہے کیا
تو میں کُٹی کر لوں گی آپ سے ۔۔
وہ دو دن پہلے کچھ طبیعت ٹھیک نہیں تھی لالہ اس لیے ۔۔

ناز اپیا کیسی ہیں ؟ محفل پر کیوں نہیں آتیں ۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
تو میں کُٹی کر لوں گی آپ سے ۔۔
وہ دو دن پہلے کچھ طبیعت ٹھیک نہیں تھی لالہ اس لیے ۔۔

ناز اپیا کیسی ہیں ؟ محفل پر کیوں نہیں آتیں ۔
وہ ٹھیک ہے بقول اس کے کہ وہ دنیا کی مصروف ترین لڑکی ہے جس کے پاس کوئی کام نہیں ہے ہاہاہا اس لیے نہیں آتی
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اپیا سے کہیے گا ہم سب ان کو مس کرتے ہیں ۔:)
جی ضرور کہوں گا بلکہ کہتا بھی ہوں آج کل پاکستان میں نیٹ کا مسئلہ ہے اس لیے اور ویسے بھی گھر کے کام کاچ کی وجہ سے آن لان نہیں آ سکتی ہیں ابھی بھی بات کرنے کی کوشش کر رہا ہوں بار بار سکائیپ سے آف لائن ہو جاتی ہیں اور آپ کا پیغام فورا ہی دے دیا تھا آپی کی اپیا کو
 

شمشاد

لائبریرین
ذرا مجھے اس کا فون نمبر دو، میں ابھی فون کرتا ہوں اس کو، ویسے میں بھی یہی پوچھنے والا تھا کہ مانو بلی نے پہلے ہی پوچھ لیا۔
 

مقدس

لائبریرین
عائشہ اینڈ خرم بھیا میں انٹرنیٹ ایکسپلورر یوز کرتی ہوں
کیونکہ آفس میں یہی یوز کر سکتے ہیں اور اس کو اپ ڈیٹ بھی نہیں کر سکتی۔
او آئی ہیٹ دس اسٹوپڈ کمپیوٹر
 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم سب کو۔۔۔۔


کل صبح میں لائٹ آف تھی نالالہ شام میں آئی تھی میں ۔۔۔

آج ہماری طبعیت بہت مکدر ہے صبح سے کچھ نہیں کھایا صرف ایک چائے کا کپ پیا ہے :(

دن بھر لائٹ نہیں تھی ؟؟؟ :surprise:
کہاں ہے کیک؟ کیا اکیلے اکیلے ہی ہڑپ کر گئے؟

وہ ہمارے 3000 پیغامات والے دھاگے میں :)
 

محمد امین

لائبریرین

محمد امین

لائبریرین
ہم سو تو نہیں رہے تھے لیکن کسی خرابی کے باعث بار بار بجلی آ جا رہی تھی اس لئے انٹرنیٹ استعمال کر پانا ممکن نہ تھا۔ :)

واؤ۔۔۔۔۔امریکہ میں بھی بجلی جا رہی تھی ۔۔۔۔ :laugh: اب تو ہم بہت خوش ہیں۔۔۔۔ہمیں کوئی شکوہ نہیں :party:



اور ہم یہ پوسٹ کرتے وقت بھول ہی گئے کہ تم امریکہ میں نہیں ہو۔۔۔۔ :brokenheart: دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top