کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

الم

محفلین
اچھا دوستوں میں نکلا محفل سے اپنا خیال رکھئے گا۔ اور کوئٹہ کی سیر بھی کیجئے گا جو ابھی حال میں شامل کی محفل میں۔۔۔
اللہ ہمیشہ آپ سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے (آمین)۔زندگی رہی تو پھر ملاقات ہوگی۔

شب بخیر
اللہ نگہبان!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
یہیں ہوں ۔آپ کیسی ہیں ؟
کافی دن ہوگئے آپ سے بات نہیں ہوئی ۔آپ یہاں بھی بہت کم آتی ہیں ۔اب میرا دل کررہا ہے آپ سے غصہ ہوجاؤں :nottalking:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top