کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

زبیر مرزا

محفلین
مال روڈ ، نیوکیمپس اور اقبال ٹاؤن دیکھے ہیں - لاہور کا زیادہ نہیں پتا پہلے ائیرپورٹ تھا اب وہ بھی سیالکوٹ
کا نزدیک پڑتا ہے - پنجاب جانا ہی کم ہوتا ہے - وزیرآباد میرے ننھیال تھے وہ بھی ہمارے بچپن میں کراچی آبسے
گوجرانوالہ ددھیال ہے جن میں سے اکثر کراچی آئے رہتے ہیں :) آخری بار 4 سال قبل گیا تھا براستہ سیالکوٹ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top