کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عثمان

محفلین
پیاس تو تب لگتی ہے جب بندہ کوئی کام کرے میں تو ٹھہرا ویلا،نکھٹو
وہ لوگ جو اندر آفس وغیرہ میں کام کرتے ہیں ان کی تو پھر خیر ہے۔ لیکن وہ لوگ جنہیں سارا سارا دن باہر رہنا ہے۔ محنت مشقت کرنی ہے۔ ان کی تو بڑی ہمت ہے۔
 
وہ لوگ جو اندر آفس وغیرہ میں کام کرتے ہیں ان کی تو پھر خیر ہے۔ لیکن وہ لوگ جنہیں سارا سارا دن باہر رہنا ہے۔ محنت مشقت کرنی ہے۔ ان کی تو بڑی ہمت ہے۔
میں تو سارا دن لیپ ٹاپ پہ بیٹھا رہتا ہوں بس نماز کے وقت اٹھتا ہوں یا 3 گھنٹے نیند کی بریک ہوتی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top