کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

یہ تو آپ بخوبی جانتے ہیں۔ خیر چھوڑئیے آپ یہ بتائیے کہ موسم کیسا ہے آج آپ کے ہاں؟
اس وقت صبح کے ساڑھے نو بج رہے ہیں، تیز دھوپ ہے لیکن اکا دکا بادل کے ٹکڑے یہاں وہاں تیرتے نظر آ رہے ہیں۔ درجہ حرارت اس وقت 35 ڈگری سیلسئیس ہے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top