کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

اشتیاق علی

لائبریرین
الحمداللہ میں ٹھیک ہوں
ابھی ڈیوٹی پر آیا ہوں اور صرف نیٹ چل رہا ہے کام شروع ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی ہے
م م م ۔ میں نے تو آج کافی کام ختم کر لیا ہے۔ اب کچھ ضروری کام کرنے لگا ہوں۔ شاید محفل پر نہ آ پاؤں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میری ہے تو دفتر سے چھٹی، لیکن 99۔99 فیصد امید ہے کہ آج رات تراویح ہوں گی تو آج خاصے کام ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top