کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہممم ممم اور اب عائشہ ہی مجھے فردا فردا تمام (میرے لیے) نئے چہروں سے روشناس کروائے گی !!! :) :)
کیوں نہیں اپیا
ابھی یہاں تبسم بہنا جن سے بات ہورہی ہے یہ محفل کی سب سے معصوم رکن ہیں۔ چپکے چپکے سے اتنے زیادہ پیغام بنا لیے انہوں نے ۔۔میں بھی ابھی دیکھے۔ مبارک ہو تبسم بہنا :)
اور مقدس اپیا ہیں ہماری بہت ہی پیاری اپیا اور سب کی لاڈلی بہنا
مقدس اپیا ابھی حال ہی میں مدیر اعلیٰ بنیں ہیں اور لائبریری کے حوالے سے ایک بہت ویلیو ایبل رکن ہیں۔ اتنا کام کرتی ہیں کہ بس !!! :)
 
زھرا علوی

محفلین

شاباش !!!!!! اب اسی طرح آہشتہ آہشتہ سب کے باری میں بتانا ہے !!!!! :applause:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اور زھرا علوی اپیا یہ ہیں ہمارے اچھے سے بھیا جن کا آپ کو پتا ہے
سنا ہے کہ کوئی سعود بھیا کے بارے میں پوچھے تو سمپل ہے آپ کو صرف تین یا پانچ مسکانیں لگانی ہوں گی اور اگر آپ سے کوئی سوال پوچھے تو "ہم کو کیا پتا؟" کہنا ہوگا۔ اور پوچھنے والا سمجھ جائے گا۔ :)
اتنی محنت کرتے ہیں اور تھکتے بالکل نہیں جب دیکھو کوئی کام کرنے میں مصروف ہیں لیکن ماتھے پر کوئی شکن نہیں چاہے آپ جتنا مرضی تنگ کرلو ۔:)
 
ہاہاہاہاہاان سے اور ان کی تمام عادات اور خوبیوں سے تو میں مدت سے واقف ہوں !!!
 
تبسم

محفلین
کیوں نہیں اپیا
ابھی یہاں تبسم بہنا جن سے بات ہورہی ہے یہ محفل کی سب سے معصوم رکن ہیں۔ چپکے چپکے سے اتنے زیادہ پیغام بنا لیے انہوں نے ۔۔میں بھی ابھی دیکھے۔ مبارک ہو تبسم بہنا :)
اور مقدس اپیا ہیں ہماری بہت ہی پیاری اپیا اور سب کی لاڈلی بہنا
مقدس اپیا ابھی حال ہی میں مدیر اعلیٰ بنیں ہیں اور لائبریری کے حوالے سے ایک بہت ویلیو ایبل رکن ہیں۔ اتنا کام کرتی ہیں کہ بس !!! :)

:eek: کس بات کی مبارک بات دی جا رہی ہے مجھے ۔ میں نے تو آپ کو مس کر تے ہوئے اتنے پیغامات بنا ئے ہیں :mrgreen:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہمارا تعرف تو عائشہ نے کرا دیا ہے آپ کو
اب آپ بھی کچھ بتائیں آپنے بارے میں
ارے ان کے بارے میں کیا پوچھئے آپ نے ابھی ایک دھاگہ نہیں دیکھا بہنا ؟
یہ ہیں چاچو کی افسر بہن سی ایس ایس آفیسر اور میری اپیا :)
ویسے میں سوچ رہی ہوں اتنی مشکل سے میں نے زھرا اپیا کو پکڑا ہے اور چاچو پتا نہیں کہاں ہیں؟ :rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top