کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ ، کیا آپ یہ چاہ رہی ہیں کہ میں بھی اپنے اختیارات کا "غلط استعمال" کروں :happy:
خدارا یہ ظلم مت کیجئے اپیا عالیہ ، پہلے ہی عالی بھیا کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں اور اب آپ !!!
کچھ تو رحم کیجئے ہماری ناتواں جان پر :sad2:
 

شمشاد

لائبریرین
اتنے چھوٹے بچے 24 میں سے 22 گھنٹے سوتے ہیں۔ صرف دودھ پینے کے لیے اٹھتے ہیں۔ دودھ پیا پھر سو گئے۔
اس لیے ابھی تھوڑا انتظار ہی کرو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top