کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

مہ جبین

محفلین

مہ جبین

محفلین
میں سچی مچی کی آئسکریم تو کھلاسکتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن تصویری آئسکریم کھلانا مجھے نہیں آتی :idontknow:جس کو آئسکریم کھانا ہے اس کو میرے گھر آنا پڑے گا :)
 

حسن علوی

محفلین
میں سچی مچی کی آئسکریم تو کھلاسکتی ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ لیکن تصویری آئسکریم کھلانا مجھے نہیں آتی :idontknow:جس کو آئسکریم کھانا ہے اس کو میرے گھر آنا پڑے گا :)

بس پھر ایک عدد ٹرک منگوا لیں کیونکہ اس سے کم پر ان کا گزارا نہیں ہوتا سچ میں
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو مشکل ہو جائے گی ان کے لیے۔ چلیں میں ہی کھلا دیتا ہوں۔
1305595380453.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top