کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔ تم کیسے ہو؟

جو بھی لڑ رہا ہے، ان کو پکڑ کر اردو محفل کے تھانے میں لے آؤ۔
 

مقدس

لائبریرین
کیسی ہو؟؟؟؟؟؟ میں سب کو یاد کر رہی ہں ذرا ٹیگ کرو عائشہ کو سعود بھائی مہ جبیں آنٹی کو میری طرف سے :)

میں اچھی ہوں ناں
اس وقت ایک میٹنگ میں جانا پڑ گیا تھا اور بتائے بغیر غائب ہو گئی تھی
یہ لیں ابھی کرتی ہوں

عائشہ عزیز
ابن سعید بھیا
مہ جبین آنٹی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں اچھی ہوں ناں
اس وقت ایک میٹنگ میں جانا پڑ گیا تھا اور بتائے بغیر غائب ہو گئی تھی
یہ لیں ابھی کرتی ہوں

عائشہ عزیز
ابن سعید بھیا
مہ جبین آنٹی
وہ تو میں نے آپ سے پہلے کا دیکھ لیا اپیا
السلام علیکم !
کیسی ہیں ؟ رات میں لائٹ آف ہوگئی تھی اپیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top