کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
@سارخان ۔ ۔ ۔ ادی​
یہ دیکھو شلپا ممی !:ROFLMAO:
525843_10150795979545653_47683835652_9669808_1008862800_n.jpg
وہ کون ہے بھیا ؟
 

شمشاد

لائبریرین

حسن علوی

محفلین
جی بھیا اللہ کا شکر ہے۔
یہ سب لوگ کہاں ہیں آج ؟
فہیم بھیا بھی نظر نہیں آرہے ؟

لگتا ہے جمعہ پڑھنے کے بعد سارے ہی سو گئے ہیں۔
شمشاد بھائی موجود تھے کچھ دیر پہلے تک،
فہیم گرمی سے بچاؤ کے طریقے تلاش کر رہے ہونگے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top