کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
وہ تو میں نے کھلانی ہے نہ :)

اس لیے تو ابھی گھر بھاگ آیا ہوں
بس تم بھی جلدی سے آجاؤ
پھر ہم مل کر ایک پارٹی شارٹی کرلیتے ہیں :)
ہے ناں بھیا ہم نے کوئی پارٹی نہیں کی سب لوگ میرے سے ٹریٹ مانگ رہے ہیں اور میں بے چارہ غریب بندہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top