کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

شمشاد

لائبریرین
مانو بلی میں آجکل بہت مصروف ہوں۔ اور ابھی 12، 13 دن اور ایسے ہی مصروف رہوں گا۔
محفل میں آنا جانا تو رہے گا لیکن کم کم۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مانو بلی میں آجکل بہت مصروف ہوں۔ اور ابھی 12، 13 دن اور ایسے ہی مصروف رہوں گا۔
محفل میں آنا جانا تو رہے گا لیکن کم کم۔
چاچو آپ کے دفتر والوں کی تو میں خبر لے لوں گی۔ آپ ان کو بتادیں کہ میں بہت غصہ ہوتی ہوں:frustrated:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top