کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

نایاب

لائبریرین
کہاں کہاں تکے لگاتے رہتے ہو ۔
بازار میں تو تکوں کے نام پر جانے کیا کیا شکے کھلا دیئے جاتے ہیں ۔
میں نے تو رس کریم کے ساتھ کھائے اور اک وڈا پیالہ چائے کا
 
watch

واہ۔ ۔ ۔ :)

نایاب انکل
مقدس سس
ابن سعید بھیا
 

حجاب

محفلین
السلام علیکم کیسے ہیں سب ۔۔۔۔ بہت سی باتیں ، لوگ یاد آگئے حسین یادیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ امید ہے کہ بٹیا رانی آتی رہیں گی اور مزید حسین یادیں جنم لیتی رہیں گی۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top