کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام
خوش آمدید
سدا سلامتی ہو اراکین محفل اردو پر آمین
کیسے مزاج ہیں محترم زین بھائی
 

زین

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے ۔ نایاب بھیا

آپ کیسے ہیں؟۔بچے اور گھر میں سب خیریت سے ہیں؟
بالکل ہی نایاب ہوگئے ہیں :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top