کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

بہترین ، یعنی آپ سے پڑھائی میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے لیے محنت کی فرمائش کی جا سکتی ہے !
کب ہونا ہیں چھٹیاں اور کتنے عرصہ کے لیے ہوں گی ؟


یہاں آنے کو دل نہیں کرتا ۔
انشااللہ اپیا! وہ دن دور نھیں! انساں کو ہمیشہ مثبت سوچ رکھنی چاھیے!
اور ایک یونی کی 20 مئی کو ہونگی شاید! دسری یونی کا کچھ پتا نھیں ابھی تک!

یہاں آنے دل کیوں نھیں کرتا ؟
سب خیریت ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top