کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

سعود لالہ کو محفل سے غیر حاضر ہونے پر جرمانہ ۔
دو شوارمہ ، 20 آئسکریم ، 30 کلو چاول ، 50 کلو چکن ۔
مجھے لا کر دیا جائے تاکہ میں انتظامیہ کو شکایت نا کروں :tongue:
اتنا بڑا جرمانہ لگ جائے گا، پھر تو واقعی محفل چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہونے میں ہی عافیت ہوگی۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top